روٹری بکرم شیلا کلب و روٹری پینک کلب کی جانب سے ڈانڈیا محفل کا انعقاد

تاثیر،۱۸  اکتوبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن

بھاگلپور(منہاج عالم) روٹری بکرمشیلا اور روٹری پنک کلب کے مشترکہ قیادت میں ڈانڈیا راس کا انعقاد کیا گیا پوگرام کا آغاز آرتی سے کی گئ بیتا ساہ نے گنیش وندنا گایا .روٹری بکرمشیلا کلب کے چارٹر صدر پروین سنگھ کشواہا نے ماں گیتا سنگھ سابق میئر ڈاکٹر بینا  یادو  پارشد ڈاکٹر پریتی شیکھر نے پروگرام کا افتتاح شمع روشن کر کیا .موقع پر سبھی نے ڈانڈیا اور گربا لطف اٹھایا .روشنی شرما کو ویسٹ ڈانس اور شبانہ داٶد کو ویسٹ ڈریس کے لیے اعزاز سے نوزا گیا .اس موقع پر نائب ضلع پال چندنا چودھری بکرمشیلا کلب کے صدر وجےآنند رام ونود سنگھ امیت آنند پنک کلب کی صدر رینو سنگھ سابق صدر کرن گوسوامی گایتری سنگھ بھاویہ انجنا پرکاش کملا ساہو رینا کماری شبانہ داٶد سنگیتا تیواری کنک مشرا سنجےرانا وغیرہ موجود تھے .