عرفانہ خاتون کرائم انفارمیشن اوفیسر عہدہ پر فائز

تاثیر،۱۵ دسمبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن

شیو ہر،15 دسمبر:کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سی ائی اے کے بہار ریاستی انچارج نے بہار میں روز مرہ بڑھ رہے رشوت خوری خواتین کے ساتھ زنا نکسلی ہنسا جیسی تمام برائیوں کو دیکھتے ہوئے عرفانہ خاتون کو شیو ہر ضلع کا کرائم انفارمیشن اوفیسر عہدہ پر فائز کیا شیو ہر سے رشوت خوری زنا ہنسا اور ایسے تمام برائیوں پر لگے گی لگام سی ائی اے کی طرف سے۔ عرفان خاتون پر سونپی گئی بہت بری ذمہ داری عرفان خاتون رشوت خور خواتین پر شیو ہر ضلع کے سبھی مہیلا پولیس کے ساتھ رشوت خور مہیلا پر شکنجہ کس نے کا کام کرے گی شیو ہر ضلع سے رشوت خور مہیلا کی خبر ۔کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سی ائی اے کے۔ کرائم انفارمیشن افیسر ۔عرفانہ خاتون۔ کو دے سکتے ہیں بہار ریاستی انچارج اور ان کی ٹیم نے عرفانہ خاتون کو کرائم انفارمیشن افیسر عہدہ پر فائز ہونے کی مبارک باد پیش کی اور عرفانہ نے بھی بہار ریاستی انچارج اور ان کی ٹیم کو شکریہ پیش کیا