فلم دی سابرمتی رپورٹ کا موشن پوسٹر ہوا ریلیز

تاثیر  24  اکتوبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

ممبئی،24 اکتوبر:فلم’دی سابرمتی رپورٹ‘ کا نیا موشن پوسٹر سامنے آیا ہے، جو کافی دلچسپ اور طاقتور نظر آرہا ہے، جس میں ایک جلتے ہوئے اخباری تراشے اورکے پس منظر میں غصے سے بھری آنکھیں نظر آ رہی ہیں۔ یہ فلم شائقین میں تجسس پیدا کر دیتا ہے کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ فلم کا ٹیزر 25 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔