تاثیر 27 اکتوبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
بھوپال، 27 اکتوبر:وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ستنا میں سرسوتی ودیا پیٹھ میں ہم وطنوں سے بات چیت کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے نشر کیے گئے ’’من کی بات‘‘ پروگرام کو سنا۔ اس موقع پروزیرمملکت شہری ترقیات ورہائشات محترمہ پرتیما باگری، وزیر مملکت مویشی پروری اور ڈیری لکھن پٹیل، ستنا کے میئر یوگیش تامرکار اور عوامی نمائندے موجود تھے۔