تاثیر 8 دسمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن
سنگھواڑہ دربھنگہ (محمد مصطفی)سمری تھانہ حلقہ کے بنولی گاؤں باشندہ سابق نائب مکھیا تیز نارائن یادو پر اینٹ ،لوہے کے راڈ و کریچ سے جانلیوا حملھ کر سگے بھائی سمیت 6 افراد نے شدید طور پر زخمی کر دیا 4 دسمبر کی شب 9 بجے کے واقعیہ میں زخمی کا پاؤں ہاتھ فیکچر کر ادھمرا کرنے کے ساتھ پیشانی پر شدید زخم ہے تھانہ کو دیئے گئے درخواست میں زخمی تیز نارائن نے اپنے بھائی ست نارائن یادو ، بھتیجہ راج کرن یادو ، پوجا کماری ، رام بھجن سہنی ، ریکھا دیوی ، لالو یادو ، کو نامزد کیا ہے درج ایف آئی آر میں یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ بیمار رہنے کی حالت میں علاج کے خرچ کو لیکر اپنے بھائی سے روپے کا مطالبہ کیا تھا اسی بات کو لیکر چار دسمبر کی شب نو بجے بنولی چوک سے اپنے گھڑ واپس آرہا تھا اسی اثناء میں گھر کے سامنے سڑک پر پہنچ نے پر سبھی نامزد افراد نے گھیر لیا اور ست نارائن نے حکم دیا کہ اسے جان سے مار دو رام کرن نے اپنے ہاتھ میں لیئے اینٹ و کریچ سے میرے سینے پر حملھ کر لہو لہان کر دیا ست نارائن نے لوہے کے راڈ سے پیشانی پر تابڑ تور حملھ کیا جس سے میں زمین پر گر گیا اسکے بعد میرا بھائی بھتیجہ و بہو سمیت رام بھجن سہنی لوہے کے راڈ و کریچ سے لگاتار حملہ کر بری طرح زخمی کردیا واقعیہ کی شب ہی ڈی ایم سی ایچ میں داخل کرایا انچارج تھانہ صدر پنکج رجک نے درخواست کی روشنی میں 6 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر تفتیش اسسٹنٹ داروغہ لکشمن کمار کو سونپا ہے

