امریکہ میں نئے سال کی خوشی میں تقریب ، صدر ٹرمپ کے ساتھ نیتن یاہو کی شرکت

تاثیر 2 جنوری ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

نیویارک،02جنوری:۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سال 2026 کے سلسلے میں مارالاگو ریزورٹ میں تقریب کا انعقاد کیا۔ بدھ کے روز ہونے والی اس تقریب میں صدر ٹرمپ کے مہمان کے طور پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شرکت کی ہے۔
یاد رہے نیتن یاہو صدر ٹرمپ سے ملاقات کے سلسلے میں پیر کے روز صدر ٹرمپ کی پام بیچ میں واقع رہائش گاہ پہنچے تھے۔