جان لیوا حملے کا فرار ملزم شو بھن سے گرفتار

تاثیر 22 جنوری ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

دبیا سے چار لوگوں کو کیا تھا زخمی
سنگھواڑہ دربھنگہ (محمد مصطفی)سمری تھانہ علاقہ کے شوبهن گاؤں سے محمد ظفیر الحق کو پولیس نے دبیا سے حملہ کرکے جان لیوا حملے کے الزام میں گرفتار کرکے جمعرات کو عدالتی حراست جیل بھیج دیا ہے۔ چار جنوری کو عدالتی حراست بھیجے گئے ملزم امیر الحق کی ضمانت عدالت میں مسترد ہو چکی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نجی زمین فروخت نہ کرنے پر ملزموں نے چار لوگوں کو زخمی کر دیا تھانہ صدر ارویندر کمار نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا گیا ہے دیگر کے گرفتاری کے لیے چھاپے ماری کی جا رہی ہے