تاثیر 18 اپریل ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
رانچی، 18 اپریل:محکمہ پولیس میں ایک بڑے ردوبدل کے تحت جھارکھنڈ حکومت نے 46 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ، جیل اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی جانب سے جمعہ کی رات دیر گئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ تبادلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس پی سے لیکر اے ڈی جی رینک کے افسران تک کا تبادلہ
کیا گیا ہے۔

