تاثیر 16 جولائی ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
گوہاٹی، 16 جولائی: زوبین گرگ قتل معاملے کے ملزم باڈی گارڈ پریش بیشیہ کی ضمانت عرضی کو جج سشمیتا فوکن کھاونڈ کی عدالت نے مسترد کر دیا۔ اس کے بعد درخواست کو آگے کی سماعت کے لیے جج میتالی ٹھاکوریا کی عدالت میں بھیج دیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ فاسٹ ٹریک عدالت نے پہلے پریش بیشیہ کی ضمانت عرضی مسترد کر دی تھی۔ اب کیس کی سماعت جج میتالی ٹھاکوریا کے سامنے ہوگی۔

