تاثیر 02 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
بھاگلپور (منہاج عالم)چہلم اور شراونی میلہ کو لے کر ہونے والا ہے مجاہد پر تھانہ میں امن کمیٹی کی میٹنگ تھانہ انچارج انسپیکٹر روی شنکر کی صدارت میں کی گئی۔ نکل گیا ہم نے کمیٹی کے ممبران نے چہلم اور شراونی میلہ کو لے کر اپنا سجھاؤ اور رائے مشورہ دیا تیوار میں پولیس انتظامیہ سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں پولیس کی گشتی بڑھانے اور غیر قانونی کام کرنے والوں پر نظر رکھنے کی بات کہی۔ امن کمیٹی کے ممبروں نے کہا کہ نشیلی ایشیا کی خرید فروخت کرنے والے پر بھی نگرانی کی ضرورت ہے،میٹنگ میں بات رکھی گئی کہ شراونی میلہ کے پیش نظر ہر سوموار کو زیادہ بھیڑ ہوتی ہے اس کے لیے راستے کو تجاوزات سے پاک صاف اور ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو امد رفت میں اسانی ہو سکے۔ممبروں نے کہا کہ چہلم تہوار میں اکھاڑے میں شامل ہوتے ہیں کافی لوگ رہتے قائدے قانون پر عمل کرنا بے حد ضروری ہے۔ اس موقع پر میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے تھانہ انچارج انسپیکٹر روشنکر کمیٹی کے ممبران کی سبھی باتوں کو سنجیدگی سے سنتے ہوئے کہا کہ جہلم تہوار لائسنس لینے کے بعد ہی نکالیں جو لائسنس نہیں لیں گے ان کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے سبھی لوگوں سے کہا کہ امن امان کے ساتھ تہوار منائیں اور کسی بھی طرح کی غیر قانونی کام سے پرہیز کریں ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھیں۔انسپیکٹر نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی،انہوں نے تمام تھانہ کے علاقے کے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے ساتھ تہوار منائیں قائد قانون پر حمل کریں اور کسی بھی طرح کی پریشانی یا شکایت یا حادثہ ہونے پر پولیس کو اطلاع ضرور کریں۔ اس موقع پر پروفیسر اعجاز علی روز محبوب عالم بدردین مہتاب عالم افتاب عال وہ بھی اگروال سنجائے ہری محمد انوار خان وسیم عالم براجے شاہ منٹو کلاکار شکیل خان وغیرہ دیگر ممبران موجود تھے۔

