تاثیر 11 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
نئی دہلی، 11 اگست: نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) پارلیمانی پارٹی کی ہفتہ وار ’منگل ملن‘ میٹنگ میں منگل کو وزیراعظم نریندر مودی، مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ سمیت این ڈی اے کے کئی اراکین پارلیمنٹ اور سینئر رہنما شامل ہوئے۔ میٹنگ کے دوران وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ شاہ سمیت این ڈی اے رہنماوں نے ترنگا لہرایا۔

