یو پی سے ہوائی جہاز میں منگلورو آنے والے چور – ٹرینوں میں اڑاتے ہیں خواتین کے گلے کی چین – 2 ملزمین گرفتار

تاثیر،۵  اکتوبر۲۰۲۳:- ایس -ایم-حسن منگلورو ، 5 / اکتوبر:ریلوے پروٹیکشن فورس کے اہلکاروں نے ایسے دو نوجوان لٹیروں کو منگلورو جنکشن سے گرفتار کیا ہے …