شرد پوار کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال سے چھٹی، طبیعت مستحکم، ڈاکٹروں کا مکمل آرام اور گھر پر علاج جاری رکھنے کا مشورہ

تاثیر7 نومبر ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن ممبئی ، 7 نومبر:نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شردچندر پوار گروپ کے قومی صدر اور سینئر رہنما شرد پوار کو طبیعت …