چاہت کے جیالوں کا ہے اندازِ بیاں اور۔۔۔۔۔۔ حیات لے کے چلو کاءینات لے کے چلو۔۔۔۔ لوگ ساتھ آتے گئے کارواں بنتا گیا، اردو زبان وادب کی راجدھانی حیدرآباد میں جشن مشاعرہ، کامیاب ترین مشاعرہ کیلیے دلی مبارکباد، ڈاکٹر محمد گوہر، ڈاکٹر ایم اے فردی

تاثیر،۵  نومبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن خصوصی رپورٹ تاثیر/ اردو زبان وادب کی راجدھانی میں انداز و بیاں اور کی ٹیم کا والہانہ استقبال کیساتھ، شاندار …