نینسی کانوینٹ اسکول، نینیتال، اتراخنڈ کے ذریعہ شمالی بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں طلباء و طالبات کو مناسب پلیٹفارم فراہم کرے گا

تاثیر،۱۰فروری ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن 10/02/2024 (سلیگڑی) نینسی کانوینٹ اسکول، نینیتال (اتراخنڈ) نے آج شمالی بنگال کے شہر سلیگڑی میں صحافیوں کلب میں پریس کانفرنس …