بسفی بلاک ہیڈ کوارٹر، بی آر سی بھون کے احاطے میں محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کردہ قابلیت کے امتحان کے پرچے جلا کر احتجاج کیاگیا

تاثیر،۵فروری ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن بسفی مدھوبنی محمد سالم آزاد  بہار سکھ ایکتا منچ کی کال پر نیوجیت اساتذہ نے بسفی بلاک ہیڈ کوارٹر واقع …