خدا بخش لائبریری میں ایک یو ایس اے کے اسکالر کا خواتین کی عمومی حالت بالخصوص مسلم خواتین: تعلیم اور ترقیکے موضوع پر لکچر کا انعقاد

TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN -09 JULY       پٹنہ: ۹؍جولائی۲۰۲۳ء : خدا بخش لائبریری میں۹؍جولائی ۲۰۲۳ء کوگیارہ بجے دن میں خواتین کی عمومی حالت بالخصوص …