کیجریوال حکومت نے آج کووڈ وبائی مرض میں اپنی جان گنوانے والے تین کورونا جنگجوؤں کے خاندانوں کو ایک ایک کروڑ روپے کا اعزازیہ دیا: گوپال رائے

تاثیر،۲۴ دسمبر۲۰۲۳:- ایس -ایم- حسن نئی دہلی، 24 دسمبر: دہلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے آج تین کورونا جنگجوؤں کے خاندانوں سے ملاقات …