بھِیونڈی نظام پور میونسپل کارپوریشن پرائمری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کا دوبارہ الحاق حکم پر دونوں ایم ایل اے رئیس قاسم شیخ ، مہیش پربھاکر چَوگھلے اور سابق کارپوریٹر کی سخت مخالفت

بھِونڈی (شارف انصاری):- بھِیونڈی نظام پور میونسپل کارپوریشن کے پرائمری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں کمشنر کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ دوبارہ انضمام (الحاق) …