بہار آپریشن مسکان’ کے تحت پولیس نے تقریبا 14 لاکھ روپے کے 60 گم شدہ موبائل برآمد کر اس کے اصل مالکان کے سپرد کیا Posted onAugust 7, 2026August 7, 2026 تاثیر 07 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن بھاگلپور (منہاج عالم) بہار پولیس ہیڈ کوارٹر کے ہدایت کے مطابق ضلع میں اپریشن مسکان چلایا جا رہا …