قومی خبریں آیوشمان بھارت اسکیم دہلی میں نافذ، نڈا نے کہا- یہ ہیلتھ انشورنس نہیں بلکہ ہیلتھ ایشیورنس ہے Posted onApril 5, 2025 تاثیر 5 اپریل ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن نئی دہلی، 5 اپریل: آیوشمان بھارت اسکیم ہفتہ کو دارالحکومت دہلی میں نافذ کی گئی۔ ہفتہ کو آکاشوانی …