پنچایتی راج محکمہ کی اسکیموں کا جائزہ، وزیر نے معیار، شفافیت اور بروقت تکمیل پر دیا زور

تاثیر 01 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن دربھنگہ،(فضاامام):دربھنگہ کلکٹریٹ کے بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر آڈیٹوریم میں وزیرِ پنچایتی راج، حکومتِ بہار دیپک پرکاش کی صدارت …