!ایکسل انٹرٹینمنٹ نے ‘یدھرا’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا! نئے پوسٹرز میں سدھانت چترویدی اور مالاویکا موہنن کا زبردست انداز نظر آیا

تاثیر  ۲۵   اگست ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن ممبئی(ایم ملک)ایکسل انٹرٹینمنٹ کی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘ یدھرا’ پہلے ہی خبروں میں ہے ، اور …