بہار بودھ گیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال، کئی گاؤں میں پانی جمع، سیکڑوں لوگوں نے اسکول میں پناہ لی Posted onJune 21, 2025 تاثیر 21 جون ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن گیا، 21 جون: بودھ گیا میں آسمان سے برسنے والی آفت نے زمین پر تباہی مچا دی ہے۔ …