جھارکھنڈ بے قابو گاڑی دھروا ڈیم میں گری، جج کے دو باڈی گارڈ سمیت تین پولیس اہلکار ہلاک۔ لاشیں برآمد Posted onNovember 15, 2025 تاثیر 15 نومبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن رانچی، 15 نومبر: جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے نگڑی تھانہ علاقے میں واقع دھروا ڈیم میں ہفتہ کی …