ریاست تلنگانہ میں ایس آئی آر، 25 جون تا 24 جولائی گھر گھر پہنچ کر رائے دہندوں کی جانچ Posted onMay 15, 2026 تاثیر 15 مئی ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن حیدرآباد ، 15 مئی:الیکشن کمیشن آف انڈیانے تلگوریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش کے بشمول 16 ریاستوں اور3 مرکزی زیرانتظام علاقوں …