ریاست بہرائچ میں تیندوے کا قہر، جھونپڑی میں سو رہی بزرگ خاتون کو چارپائی سے گھسیٹ کر لے گیا، کھیت میں مسخ شدہ لاش ملی Posted onSeptember 18, 2026September 18, 2026 تاثیر 19 ستمبر ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن بہرائچ، 18 ستمبر: اتر پردیش کے بہرائچ ضلع کے سوجولی پولیس اسٹیشن کے علاقے کے تحت سیتارامپوروا گاؤں …