بہار ڈی ایم کی صدارت میں پینے کے پانی کی فراہمی کا جائزہ اجلاس، اہم ہدایات Posted onApril 8, 2026 تاثیر 8 اپریل ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن دربھنگہ(فضاامام):ضلع مجسٹریٹ مسٹر کوشل کمار کی صدارت میں میونسپل کارپوریشن، میونسپل کونسل، اور نگر پنچایت کے متعلقہ عہدیداروں …