جامعہ ملیہ اسلامیہ کا اسکالر قبائلیوں کے ہندوستانی علوم و فنون نظام پر تحقیق کے لیے دولت مشترکہ کی موقر اسکالرشپ سے سرفراز

تاثیر 1 دسمبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن نئی دہلی،1 دسمبر: پروفیسر حنا ضیا ،صدر شعبہ منصوبہ بندی اور پروفیسر نثار خان ،شعبہ آرکی ٹیکچر ،جامعہ …