جموں اور کشمیر جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ گاندربل نے پانچ گھنٹے کی انتھک کوششوں کے بعد دور دراز کے جنگلاتی علاقے سے شدید بیمار چرواہے کو بچایا Posted onJune 22, 2026June 22, 2026 تاثیر 22 جون ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن سرینگر 22 جون:عوامی خدمت اور انسانی فریضے کے تئیں اپنی غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے، گاندربل …