ریاست گجرات کے سریندر نگر میں سڑک حادثہ، سات افراد ہلاک، صدرجمہوریہ، نائب صدرجمہوریہ، وزیر اعظم نے تعزیت کا اظہار کیا Posted onApril 13, 2026April 13, 2026 تاثیر 13 اپریل ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن نئی دہلی/گاندھی نگر، 13 اپریل: گجرات کے سریندر نگر ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک …