گجرات سوامی نارائن مندر کے باتھ روم سے کالج کی دو لڑکیوں کی لاشیں برآمد Posted onMarch 7, 2026March 7, 2026 تاثیر 07 مارچ ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن سورت، 7 مارچ:گجرات کے سورت کے ڈنڈولی علاقے میں سنیا کندے روڈ پر واقع آتمیہ سنسکاردھام سوامی نارائن …