ضلع انتخابی افسر اور ایس ایس پی نے بہار اسمبلی کے عام انتخابات کے تناظر میں مشترکہ طور پر ڈسپیچ سینٹر کا معائنہ کیا

تاثیر 17 اکتوبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن دربھنگہ،(فضاامام):ضلع انتظامیہ نے بہار اسمبلی عام انتخابات کے کامیاب، پرامن اور منصفانہ انعقاد کے لیے تیاریاں کر رہی …