بہار گرمی کی لہر کے حوالے سے الرٹ، ڈی ایم سی ایچ میں 13 بستروں کا وارڈ، تمام بیڈ آکسیجن اور وینٹی لیٹر سے لیس Posted onApril 5, 2025 تاثیر 5 اپریل ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن دربھنگہ(فضا امام) 5 اپریل-موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی گرمی کی لہر کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ …