وزیر اعلیٰ نے کان کنی محکمہ کے تحت غیر قانونی کھدائی کی اطلاع دینے والے بہاری ’یودھائوں‘ کے انعام تقسیم پروگرام کا افتتاح کیا

تاثیر  02  جنوری ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن پٹنہ، 02 جنوری، 2025 وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے 1، انے مارگ واقع’سنکلپ‘ میں محکمہ کان کنی …