بہار چیف منسٹر ویمن ایمپلائمنٹ اسکیم کے تحت ضلع کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد مستحقین کے بینک کھاتوں میں رقوم کی منتقلی کا عمل شروع Posted onSeptember 26, 2025September 26, 2025 تاثیر 26 ستمبر ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن سہرسہ(سالک کوثر امام)خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں خود روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک تاریخی …