!’جادو کی جھپی’ سے ‘آل از ویل ‘ تک راجکمار ہیرانی کے وہ مکالمے جنہوں نے لوگوں کی سوچ اور نقطہ نظر کو بدل دیا

تاثیر  ۳۱   اگست ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن ممبئی(ایم ملک)مشہور فلمساز راجکمار ہیرانی کی فلموں میں مزاح، جذبات اور گہرے پیغامات کا انوکھا امتزاج دیکھا جاسکتا …