دربھنگہ کے سرکاری بس اسٹینڈ پر کیچڑ اور سہولیات کا فقدان: بیت الخلاء نہیں، پانی نہیں، مسافروں نے کہا- گھٹنوں تک پانی بھرا رہتا ہے

تاثیر 07 اگست ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن  دربھنگہ(فضاامام): سرکاری بس اسٹینڈ کی حالت خراب ہے۔ خاص طور پر بارش کے موسم میں یہاں مسئلہ بڑھ …