جموں اور کشمیر لداخ میں پشمینہ بکری پالنے والے 1200 سے زائد افراد کو 1.10 کروڑ روپے کی رقم فراہم کی گئی Posted onAugust 10, 2026August 10, 2026 تاثیر 10 اگست ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن جموں, 10 اگست: مشرقی لداخ کے سو موریری میں منعقدہ چانگ تھانگ خانہ بدوش میلے کے دوران پشمینہ …