بہار محکمہ دیہی ترقی کے وزیر شرون کمار کی آمد پر جدیو لیڈران و ممبران نے گلدستہ اور شال پیش كر استقبال کیا Posted onMarch 18, 2026 تاثیر 18 مارچ ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن بھاگلپور ( منہاج عالم)بہار حکومت کے معزز وزیر برائے دیہی ترقی، شروان کمار جی کا ضلع گیسٹ ہاؤس، …