سدھانت چترویدی اسٹارر ‘ یدھرا’ ایکشن سے بھرپور ہونے جا رہی ہے ! اداکار نے اس کردار کے لیے ایم ایم اے ، کک باکسنگ اور جیو جِتسو کی تربیت لی ہے

تاثیر  ۲۰   اگست ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن ممبئی،20اگست(ایم ملک)ایکسل انٹرٹینمنٹ کی نئی فلم “یودھرا” کے ہدایت کار روی ادیاور ہیں، جو اپنی مشہور فلم “مام” …