ریاست اردو پرائمری اسکول میں طلبہ کی تعداد اور عمارت کو دیکھ کر ضلع کلکٹر کا اظہار اطمینان Posted onSeptember 12, 2024September 13, 2024 تاثیر ۱۲ ستمبر ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن امراوتی ، 12 ستمبر: امراوتی ضلع کے چندور بازار میں علامہ اقبال نگر پریشد اردو پرائمری اسکول نمبر …