بہار اردو کے مسائل حل ہوں گے۔۔۔۔۔۔ اردو ایکشن کمیٹی کے وفد کو گورنر بہار عارف محمد خان کی یقین دہانی Posted onApril 5, 2025 تاثیر 5 اپریل ۲۰۲۵:- ایس -ایم- حسن پٹنہ۔ (پریس ریلیز) مذہب اور زبان حکومت کی سرپرستی میں نہیں پنپنے۔اردو ایک میٹھی اور شیریں زبان ہے …