ڈویژنل ریلوے مینیجر کی موجودگی میں مالڈویژن میں” وجیلنس بیداری مہم کے آغاز پر عہدیداروں اور ملازمین کو دیانت داری کا حلف دلایا گیا

تاثیر27 اکتوبر ۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن] بھاگلپور ( منہاج عالم)مالدہ ڈیویژن میی ” کا انعقاد، ڈی آر ایم نے عہدیداروں اور ملازمین کو دیانت داری …