کرونا سے بچاؤ کے لئےمہوا بازار میں کیا گیا چھڑکاو

Taasir Urdu News Network | Mohwa-Vaishali (Bihar) on 07-July-2020

مہوا ویشالی: مہوا ویشالی نگر پنچایت کے نگر انتظامہ آفیسر روی پرساد نے مہوا نگر وارڈ پارشد حافظ توقیر سیفی،محمد سیراج،ارون کمار،چیر مین کوشلیہ دیوی،مرتنجۓ سنگھ،اجۓ کمار،ویجۓ کمار،پنکج کمار،چھوٹے لال،بڑے لال کے ساتھ سولہ وارڈ پارشدوں نے اپنے نگر آفیسر کے حکم پر صفائی مہم چلا کر مہوا بازار کے تمام راہوں کے کنارے لگے کچرے کو صفائی کروائی اور ساتھ ہی بلیچنگ پاؤڈر،سوڈ ئم کیٹ ناشک دواؤں کی بھی چھڑکاو کروا یا گیا تاکہ بازار میں آنے والے اور جانے والے لوگ کرونا وائرس سے محظوظ رہ سکے