گیارہواں نیشنل ووٹر ڈے 25 جنوری کو منایا جائے گا

Taasir Urdu News Network | Darbhanga  (Bihar)  on  23-January-2021

دربھنگہ:  11 ویں نیشنل ووٹرز ڈے 25 جنوری 2021 کے موقع پر کلکٹریٹ میں واقع ای وی ایم ویر ہاوس کے سامنے ضلع الیکشن آفیسر کم ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دربھنگہ ڈاکٹر تیاگ راجن ایس ایم کے ذریعے کلکٹریٹ میں واقع تمام آفیس کے ملازمین کو صبح 11 بجے ووٹر کے ذریعہ لی جانے والی حلف دلائی جائے گی۔