تاج الشریعه فکر رضا کے مستند ومعتبر حوالہ کا نام هے:مولانا غلام رسول بلیاوی

TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN –27  MAY

هر روز آدمی ،انسان  اور منصب والے پیدا هوتے رهتے هیں لیکن تاریخیں کبھی کبھی پیدا هوتیں هیں امام اهلسنت اعلی حضرت ،حضور حجةالاسلام علامه حامد رضا ،حضور مفتی اعظم هند علامه مصطفی رضا اور تاج الشریعه علامه اختر رضا علیھم الرحمه کی ذات اقدس تاریخ عالم هیں ،آج جامع ازهر مصر کے فارغین تو بهت هیں مگر ان کو ان کے گاوں میں بھی کو ئ ازهری ماننے کے لےء تیار نهیں اور آج ازهری بولا جاءے تو سب کی نظر بریلی شریف کے مرد قلندر علامه اختر رضا علیه الرحمه کی طرف جاتی هے،تاج الشریعه کا پیغام صرف مرکز اهلسنت بریلی شریف کا پیغام نهیں بلکه پوری دنیا کے اهل ایمان کا پیغام هے،تاج الشریعه فکر رضا کے مستند ومعتبر حوالہ کانام هے،مسلک اعلی حضرت هی راه نجات هےاس لےء هم جان کے دشمنوں سے تو سمجھوتہ کر سکتے هیں مگر رضا کے مسلک کے غدار سے سمجھوتہ نهیں کر سکتے ،عزیز طلبه آپ جس ادارهء شرعیه میں تعلیم حاصل کرهے هیں اس کی پهلی اینٹ تاجدار اهلسنت حضور مفتی اعظم هند قدس سره نے رکھی هے اور دوسری اینٹ تاج الشریعه علامه اختر علیه الرحمه نے رکھی هےلهذا اس عمارت میں وهی ره سکتا هے جو رضا کے مسلک کا وفادار هو ،معزز طلبه اپنے اندر علم ،تقوی اور صلاحیت پیدا کریں مسلک اهلسنت یعنی مسلک اعلی حضرات کے سچے سپاهی بننے کی کوشش کریں یه باتیں مرکزی ادارهء شرعیه پٹنه بهار کے صدر اعلی ،سابق ایم پی حضرت علامه غلام رسول بلیاوی نے کهیں

     مورخه ٦ذی قعده ١٤٤٤مطابق 27می2023بروزجمعرات هفته تاج الشریعه علامه اختر ازهری علیه الرحمه کے پانچویں عرس کے موقع پ ادارهء شرعیه پٹنه کے رءیس القلم سیمینار هال میں تاج الشریعه کانفرس کا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی فقیه ملت حضرت مفتی حسن رضا نوری صدر مفتی ادارهء شرعیه  ،صدارت حضرت مولانا قاری نوازش کریم فیضی پرنسپل ادارهء شرعیه پٹنه ، اورقیادت حضرت مولانا سید احمد رضا مهتمم ادارهء شرعیه پٹنه نے فرمایء تلاوت کلام الله کے بعد نعت ومنقبت کے گلدستے پیش کے گےء ،قاضی شریعت ادارهء شرعیه حضرت علامه مفتی ڈاکٹر امجد رضا نے اپنے خطاب میں فرمایا که تاج الشریعه سے محبت اخلاص کی بنیاد پر هے جو دونوں جهان میں کامیابی کا ضامن هے،تاج الشریعه نے جو کها وه عمل بھی کرکے دکھایا اور آپ همیشه عزیمت  پر عمل کرتے رهے تاج الشریعه نے اپنے موقف میں احتیاط پهلو اپنا یا میرا پیر اپنے وقت کا قطب تھا ،هم اهل بهار اعلی حضرت سے والهانه عقیدت رکھتے هیں،صلح کلیت کے خلاف ادارهء شرعیه همیشه کھڑا رها هے اور رهے گایه فیضان اعلی حضرت هے که هم آگے بڑھ رهے هیں اور بڑھتے رهیںگے ان شاءاللہ ،حضرت مولانا احمد رضا ارریه بهار نے فرمایا که اعلی حضرت ،مفتی اعظم هند اور تاج الشریعه کا مشن وفادار نبی هے اور ادارهء شرعیه اسی مشن پر کاربند هے،تاج الشریعه نے همیں عمل خیر اور صحیح عقیده پر گامزن رهنے کی تلقین فرمایء هے ،ادارهء شرعیه منفرد ادارهء هے جهان سے مختلف الجهات دین کا کام کررها هے اس موقع پر اساتذه ،طلبه اور اراکين ادارهء شرعیه پٹنه کے علامه پٹنه شهر کے کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی جن میں حضرت حافظ فخرالدین رضوی،مفتی غلام سرور قادری ،مفتی شارق رضا ،مفتی غلام اختر رضا ،مولانا راشد مصباحی ،مفتی عبدالباسط رضوی،مفتی غلام حسین ثقافی،مولانا جمال انور رضوی،مفتی وسیم ثقافی،حافظ جاوید ،قاری اکمل ،حافظ معراج ،ماسٹر احمد،جناب آصف ،مولوی غلام مصطفی ،حافظ مسعود اور صدرالدین وغیرہ قابل ذکر هیں اور قاری نوازش کریم کی دعا پر محفل کا اختتام هوا بعده تقسیم لنگره