TAASIR NEWS NETWORK- SYED M HASSAN –12 SEPT
١٠/٩/٢٣ کو کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے ریاستی انچارج اور دیگر افسر وں نے بہار کے شیوہرضلع میں روز مرہ بڑھ رہے جرائم اور گھس خوری کے پیش نظر کی بیٹھک اس بیٹھک میں سی آی اے کہ ریاستی انچارج احسان صدیقی جی نے سی ائی اے کے ان افسروں کو جنہوں نے اچھا کام کیا ہے ان کو پھولوں کے مالا سے سمانت کرتے ہوئے کہا کہ گھس خوری اور جرائم پر لگام لگانے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کسی بھی شاخ کے کوئی بھی گھس خور افسر ھے تو ان پر ہوگی کاروائی سی آئی اے کی ٹیم گھس خور افسر پر کسے گی اپنا شکنجا اور انہوں نے کہا کہ کسی بھی شاخ کے کوئی بھی گھس خور افسر ہے تو اس کی خبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے دفتر میں دے اس میٹنگ میں سی آئی اے کے کرائم انفارمیشن افیسر محمد ریاض علی سی آئی اے کے سیٹی انچارج محمد سیف اللہ اور سی ائی اے کے افسر محمد ریاض الدین احمد اور ایسے کئی لوگ شامل رہیں

