جامعہ دارالقرآن مائل بدوپور ویشالی میں یوم جمہوریہ جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا

تاثیر،۲۷ جنوری۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

حاجی پور(شرافت خان) جامعہ دارالقرآن مائل بدوپور ویشالی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ائمہ و علماءکرام کا خطاب جس میں جامعہ دارالقرآن مائل کے بچوں نے مل کر یوم جمہوریہ جوش وخروش کے ساتھ منایا ہر ایک بچوں نے آزادی میں حصہ لینے مہاتما گاندھی اشفاق اللہ مولانا ابوالکلام آزاد سبھاش چندر بوش چندر شیکھر آزاد ٹیپو سلطان بھگت سنگھ راجندر پرساد وغیرہ وغیرہ کو یاد کرتے ہوئے ان کے کرداروں کو بھی بچوں نے اپنے اپنے تقریر میں پیش کیا اور تمام ہندوستانیوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکبادی پیش کی مزید بچوں نے 1947 سے لیکر 1950تک کے حالات بتاتے ہوئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو بھی یاد کیا گیا،اس موقع پر علماء نے بتایا کہ کی بھیم راؤ امبیڈکر نے قانون لکھا اور کہا کہ ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اس میں ہر مزہب کے لوگوں کو اپنے اپنے مزہب کے مطابق جینے کا حق حاصل ہے اور ہندوستان دنیا کی ایک بہت بڑی جمہوری ملک ہے اس موقع پر  مولانا آصف جمیل قاسمی  حافظ توصیف صاحب نے بتایا کہ اس ملک کے لئے بہت سارے علماء کرام نے اپنی جان کی قربانی پیش کی اور انگریزوں کی غلامی سے دیش کو آزاد کرایا مزید بتاتے ہوئے کہا کہ بھگت سنگھ اپنے دیش خاطر ہستے ہوئے بھانسی کے تخت پر چڑھ گئے اور کہا کہ شیرے ہند ٹیپو سلطان انگریزوں کے سامنے پہاڑ کی چٹان کی طرح کھڑے ہوگئے اور اپنے دیش کی خاطر شہید ہوگئے اس پروگرام میں مولانا بشیر علقمہ قاسمی ناظم تعلیمات جامعہ دارالقرآن مولانا شہباز قاسمی صاحب استاذ جامعہ دارالقرآن ماسٹر عارف استاذ جامعہ دارالقرآن حافظ اشرف جمال صاحب محمد نور صاحب اکبر حسین صاحب
ایوب صاحب ولی احمد صاحب حافظ فصیح الدین عرف فردوس مدنی  عبد المنان ماسٹر زبیر احمد محمد جمیل احمد روش جمال  ارمان  محمد اشفاق محمد حنیف محمد شہباز  محمد اعجاز محمد سجاد محمد مجیب محمد ادریس محمد اکرم واجد حسین محمد سجاد محمد رشید محمد جاوید اقبال نور الہدیٰ محمد احتشام محمد ریحان وغیرہ وغیرہ شریک تھے