ایتھلیٹکس ایسو سیشن بھاگلپور کے ذریعہ اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا

تاثیر،۴فروری ۲۰۲۴:- ایس -ایم- حسن

بھاگلپور (منہاج عالم)  ایتھلیٹکس ایسوسییشن بھاگلپور  کے ذریعہ اعزازی تقریب کا انعقاد  ایسوسی ایشن کے دفتر میں  کیا گیا . تقریب میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں    کو اعزاز انعام سے نوازا گیا . کھلاڑیوں کو توصیفی سند ٹریک سوٹ اور  میڈل سے نوازا گیا. ضلع ایتھیٹکس  ایسوسییشن  بھاگلپور کے صدر نائب صدر  زیڈ  حسن نائب صدر اورجنتادل یو کے ضلع ترجمان سیشو جدیو ضلع ترجمان ششوپال بھارتی  ضلع کھیل آفیسر جئے  نارائن کمار کھیل چیئرمین پون سنہا سکریٹری نصر عالم  خانقاہ پیر دمڑیا شاہ مارکیٹ  بہاولپ خانقاہ پیر دمڑیا شاہ مارکٹ  بھاگلپور  کے سجادہ نشین  سید شاہ فخر عالم حسن   سی ٹی ایس کے پرنسپل متھیلیش کمار کے ہاتھوں مختلف کھیلا ڑیوں کو  اعزاز و اکرام سے نوازا گیا . اس موقع پر شہر کے دانشوران موجود تھے. اس موقع پر شیشوپال  بھارتی نے کہا کہ  اعزازی تقریب منعقد کرنے کا مقصد  کی حوصلہ افزائی کرنا  اور کھیل کا جذبہ پیدا کرنا ہے  تاکہ کھلاڑی بین الاقوامی سطح  پر اپنی شناخت بنا سکیں . انہوں نے بتایا کہ 13  کھلاڑی اور 2 ٹیم مینجر سنیل کماراور راجکمار کو گجرات  کے احمد آباد کے لیے روانہ کیا گیا . اس میں اونچی کود ئائ جمپ لونگ جمپ وغیرہ کے ہونہار کھلاڑی اپنے بہتر کھیل کا مظاہرہ  کریں گے .خانقاہ پیر دمڑیا شاہ کے سجادہ نشین سید شاہ فخر عالم حسن نے کہا کہ  خانقاہ پیر دمڑیا شاہ کے سجادہ نشی سید شاہ فخر عالم حسن نے کہا کی بھاگلپور کے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ یہاں کے کھلاڑی گجرات میں کھیل مقابلہ میں حصہ لینے جا کھیل مقابلہ میں حصہ لینے کے لیے جا رہے ہیں رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ  کھیل کی بھی بہت اہمیت ہے  جسمانی تندرستی  اور صحت کے لیے کھیل کے ساتھ ساتھ ورزش ضروری ہے. سید حسن نے  شوٹنگ مقابلہ میں  تیاری کے لیے  زمین دینے کا بھی اعلان سر مجلس  میں کیا جس کی پزیرائ ایتھلیٹکس ایسو سیشن  بھاگلپور کے ذریعے کی گئی. ایسوسی ایشن کے صدر زیڈ حسن نے عرف ضیا نے سبھی کلھاڑیوں کا استقبال کرتے ہوئے   گجرات کے لیے روانہ کیا. ایسوسییشن کے سیکرٹری نصر عالم نے  بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور مبارکباد پیش کیا .اس موقع پر سابق ڈپٹی میئر بابل خان  مبارکباد پیش کیا گیا .اس موقع پر بابل خان پروین جھا نصر عالم مولانا زاہد حلیمی پارشد نمائندہ اصغر پون سنہا برجیش سنگھ روی کشواہا سون مکھیا نمئندہ محمد  زاہد سمیت  ایتھلیٹکس ایسو سیشن  بھاگلپور  کے عہدیداران  موجود تھے